Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2772 (مشکوۃ المصابیح)
[2772] حسن، رواہ أحمد (321/3 ح 14494، 399/3 ح 15358 وسندہ حسن) و الدارمي (318/2 ح 2779) والبیھقي في شعب الإیمان (5761) ٭ و للحدیث طرق کثیرۃ، انظر تنقیح الرواۃ (154/1)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ لَحْمٌ نبَتَ منَ السُّحْتِ وكلُّ لحمٍ نبَتَ منَ السُّحْتِ كَانَتِ النَّارُ أَوْلَی بِہِ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالدَّارِمِيُّ وَالْبَيْہَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’حرام سے پرورش پانے والا گوشت،جنت میں داخل نہیں ہو گا،اور حرام سے پرورش پانے والا ہر گوشت جہنم کی آگ ہی اس کی زیادہ حق دار ہے۔‘‘ حسن،رواہ احمد و الدارمی و البیھقی فی شعب الایمان۔