Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2773 (مشکوۃ المصابیح)

[2773] صحیح، رواہ أحمد (200/1 ح 1727 مختصرًا) والترمذي (2518 وقال: صحیح) والنسائي (327/8۔ 328ح 5714) والدارمي (245/2 ح 2535) [وصححہ ابن حبان (الموارد: 512) والحاکم (13/2) ووافقہ الذہبي]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا قَالَ: حَفِظْتُ مِنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ: ((دَعْ مَا يَرِيبُكَ إِلَی مَا لَا يَرِيبُكَ فَإِنَّ الصِّدْقَ طُمَأْنِينَةٌ وَإِنَّ الْكَذِبَ رِيبَةٌ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَرَوَی الدَّارِمِيُّ الْفَصْل الأول

حسن بن علی ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے یاد کیا:’’جو چیز تجھے شک میں ڈال دے اسے چھوڑ دے اور شک سے پاک چیز اختیار کر،کیونکہ سچائی میں اطمینان ہے اور جھوٹ میں شک ہے۔‘‘ احمد،ترمذی،نسائی۔اور امام دارمی نے اس حدیث کا پہلا حصہ روایت کیا ہے۔صحیح،رواہ احمد و الترمذی و النسائی و الدارمی۔