Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2775 (مشکوۃ المصابیح)

[2775] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (2451 وقال: حسن غریب) و ابن ماجہ (4215) [و صححہ الحاکم (319/4) ووافقہ الذہبي] ٭ أبو عقیل عبد اللہ بن عقیل الثقفي حسن الحدیث وثقہ الجمھور و جرح الجوزجاني فیہ نظر، لم أجدہ في کتابہ و الراوي عنہ الدولابي و ھو ضعیف .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن عطيَّةَ السَّعدِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَبْلُغُ الْعَبْدُ أَنْ يَكُونَ مِنَ المتَّقينَ حَتَّی يدَعَ مَا لَا بَأْسَ بِہِ حَذَرًا لِمَا بِہِ بأسٌ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وابنُ مَاجَہ

عطیہ سعدی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’بندہ حقیقی متقی تب بنتا ہے کہ وہ قابل اعتراض چیزوں کو چھوڑنے کے ساتھ ساتھ ایسی چیزیں بھی چھوڑے جن پر کوئی اعتراض نہیں۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔