Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2789 (مشکوۃ المصابیح)
[2789] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (98/2 ح 5732) و البیھقي في شعب الإیمان (6114، نسخۃ محققۃ: 5707 بسند مختلف وقال البیھقي: ’’وھو إسناد ضعیف‘‘ و سندہ ضعیف لعلل .) ٭ فیہ بقیۃ (مدلس) عن الولید الحمصي عن عثمان بن زفر عن ھاشم (لا أعرفہ انظر تعجیل المنفعۃ ص 428) عن ابن عمر بہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن ابنِ عُمَرَ قَالَ: مَنِ اشْتَرَی ثَوْبًا بِعَشَرَةِ دَرَاہِمَ وَفِيہِ دِرْہَمٌ حَرَامٌ لَمْ يَقْبَلِ اللہُ لَہَ صَلَاةً مَا دَامَ عَلَيْہِ ثُمَّ أَدْخَلَ أُصْبَعَيْہِ فِي أُذُنَيْہِ وَقَالَ صُمَّتَا إِنْ لَمْ يَكُنِ النَّبِيُّ ﷺ سَمِعْتُہُ يَقُولُہُ. رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالْبَيْہَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ. وَقَالَ: إِسْنَادُہُ ضَعِيف
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،جو شخص دس درہم میں کوئی کپڑا خریدے اور ان میں ایک درہم حرام کا ہو تو جب تک وہ کپڑا اس پر رہتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں کرتا،پھر انہوں نے اپنی دو انگلیاں اپنے دونوں کانوں میں ڈال کر فرمایا: اگر میں نے یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے نہ سنی ہو تو یہ دونوں (کان) بہرے ہو جائیں۔احمد،بیہقی فی شعب الایمان۔اور فرمایا: اس کی اسناد ضعیف ہیں۔اسنادہ ضعیف،رواہ احمد و البیھقی فی شعب الایمان۔