Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2790 (مشکوۃ المصابیح)
[2790] رواہ البخاري (2076)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: رَحِمَ اللہُ رَجُلًا سَمْحًا إِذَا بَاعَ وَإِذَا اشْتَرَی وَإِذَا اقْتَضَی رَوَاہُ البُخَارِيّ
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اللہ اس آدمی پر رحم فرمائے جو بیچتے،خریدتے اور تقاضا کرتے وقت نرمی اور کشادہ دلی کا مظاہرہ کرے۔‘‘ رواہ البخاری۔