Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2792 (مشکوۃ المصابیح)
[2792] رواہ مسلم (1560/29)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ نَحْوَہُ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ وَأَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ ((فَقَالَ اللہُ أَنَا أَحَق بذا مِنْك تجاوزوا عَن عَبدِي))
اور صحیح مسلم کی روایت بھی اسی طرح ہے جو کہ عقبہ بن عامر ؓ اور ابومسعود انصاری ؓ سے مروی ہے:’’میں اس کا تجھ سے زیادہ حق دار ہوں،(فرشتو!) میرے بندے سے درگزر فرماؤ۔‘‘ رواہ،مسلم۔