Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2793 (مشکوۃ المصابیح)

[2793] رواہ مسلم (1607/132)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ ((إِيَّاكُمْ وَكَثْرَةَ الْحَلِفِ فِي الْبَيْعِ فَإِنَّہُ يُنَفِّقُ ثُمَّ يَمْحَقُ)) . رَوَاہُ مُسلم

ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’بیع کرتے وقت زیادہ قسمیں اٹھانے سے بچو،کیونکہ اس سے تجارت کو فروغ تو ملتا ہے لیکن پھر وہ ختم ہو جاتی ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔