Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2794 (مشکوۃ المصابیح)
[2794] متفق علیہ، رواہ البخاري (2087) و مسلم (1606/131)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((الْحلف منفقعة للسلعة ممحقة للبركة))
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’قسم سودے کو رواج دیتی ہے لیکن برکت ختم ہو جاتی ہے۔‘‘ متفق علیہ۔