Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2803 (مشکوۃ المصابیح)

[2803] متفق علیہ، رواہ البخاري (2117) ومسلم (1533/48)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِلنَّبِيِّ ﷺ إِنِّي أُخْدَعُ فِي الْبُيُوعِ فَقَالَ: إِذَا بَايَعْتَ فَقُلْ: لَا خلابة فَكَانَ الرجل يَقُولہ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،ایک آدمی نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے فرمایا: بیع میں میرے ساتھ دھوکہ ہو جاتا ہے،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب تم بیع کرو تو کہا کرو: دھوکہ فریب نہیں چلے گا۔‘‘ وہ آدمی یہ الفاظ کہا کرتا تھا۔متفق علیہ۔