Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2809 (مشکوۃ المصابیح)
[2809] رواہ مسلم (1584/82)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الذَّہَبُ بِالذَّہَبِ وَالْفِضَّةُ بِالْفِضَّةِ وَالْبُرُّ بِالْبُرِّ وَالشَّعِيرُ بِالشَّعِيرِ وَالتَّمْرُ بِالتَّمْرِ وَالْمِلْحُ بِالْمِلْحِ مِثْلًا بِمِثْلٍ يَدًا بِيَدٍ فَمَنْ زَادَ أَوِ اسْتَزَادَ فَقَدْ أَرْبَی الْآخِذُ وَالْمُعْطِي فِيہِ سَوَاءٌ)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’سونا سونے کے بدلے،چاندی چاندی کے بدلے،گندم گندم کے بدلے،جو جو کے بدلے،کھجور کھجور کے بدلے،اور نمک نمک کے بدلے برابر برابر اور نقد بنقد ہوں،جس شخص نے زیادہ دیا یا جس نے زیادہ کا مطالبہ کیا تو اس نے سودی کام کیا،اور اس میں لینے والا اور دینے والا برابر ہیں۔‘‘ رواہ مسلم۔