Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2811 (مشکوۃ المصابیح)

[2811] رواہ مسلم (1592/93)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ مَعْمَرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ قَالَ: كُنْتُ أسمع رَسُول ﷺ يَقُولُ: ((الطَّعَامُ بِالطَّعَامِ مِثْلاً بمثْلٍ)) . رَوَاہُ مُسلم

معمر بن عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سن رہاتھا:’’اناج،اناج (غلہ غلے) کے برابر برابر ہو۔‘‘ رواہ مسلم۔