Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2812 (مشکوۃ المصابیح)
[2812] متفق علیہ، رواہ البخاري (2134) و مسلم (1586/79)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الذَّہَبُ بِالذَّہَبِ رِبًا إِلَّا ہَاءَ وَہَاءَ وَالْوَرِقُ بِالْوَرِقِ رِبًا إِلَّا ہَاءَ وَہَاءَ وَالْبُرُّ بالبُرَّ إِلَّا ہَاء وہاء وَالشعِير بِالشَّعِيرِ رَبًّا ہَاءَ وَہَاءَ وَالتَّمْرُ بِالتَّمْرِ رِبًا إِلَّا ہَاءَ وہاء))
عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’سونے کی سونے کے بدلے،چاندی کی چاندی کے بدلے،گندم کی گندم کے بدلے،جو کی جو کے بدلے اور کھجور کی کھجور کے بدلے ادھار بیع کرنا سود ہے لیکن اگر دست بدست ہو تو جائز ہے۔‘‘ متفق علیہ۔