Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2816 (مشکوۃ المصابیح)
[2816] رواہ مسلم (1530/42)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ بَيْعِ الصُّبْرَةِ مِنَ التَّمْرِ لَا يُعْلَمُ مَكِيلَتُہَا بِالْكَيْلِ الْمُسَمَّی مِنَ التَّمْرِ. رَوَاہُ مُسلم
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے معلوم شدہ وزن کھجور کے بدلے میں غیر معلوم وزن کھجوروں کے ڈھیر کی بیع سے منع فرمایا ہے۔رواہ مسلم۔