Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2821 (مشکوۃ المصابیح)

[2821] صحیح، رواہ البغوي في شرح السنۃ (76/8 ح 2073) [و مالک فی الموطأ 655/2 ح 1396] ٭ السند ضعیف لإرسالہ و لہ شواھد عند أبي داود (3356) والترمذي (1237) وغیرہما .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ مُرْسَلًا: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نہی عَن بَيْعِ اللَّحْمِ بِالْحَيَوَانِ قَالَ سَعِيدٌ: كَانَ مِنْ مَيْسِرِ أَہْلِ الْجَاہِلِيَّةِ. رَوَاہُ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ

سعید بن مسیّب ؒ سے مرسل روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حیوان کے بدلے گوشت کی بیع سے منع فرمایا ہے۔سعید ؒ نے فرمایا: یہ جاہلیت کے جوئے کی ایک صورت تھی۔صحیح،رواہ البغوی فی شرح السنہ۔