Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2822 (مشکوۃ المصابیح)
[2822] صحیح، رواہ الترمذي (1237 وقال: حسن صحیح) و أبو داود (3356) والنسائي (292/7 ح 4624) و ابن ماجہ (2270) والدارمي (254/2 ح 2567)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ: أَنَّ النَّبِيِّ ﷺ نَہَی عَنْ بَيْعِ الْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ نَسِيئَةً. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ
سمرہ بن جندب ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حیوان کے بدلے حیوان کی ادھار بیع سے منع فرمایا۔صحیح،رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی۔