Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2824 (مشکوۃ المصابیح)

[2824] متفق علیہ، رواہ البخاري (2178۔ 2179) و مسلم (101۔ 103 / 1596)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((الرِّبَا فِي النَّسِيئَةِ)) . وَفِي رِوَايَةٍ قَالَ: ((لَا رِبًا فِيمَا كَانَ يدا بيد))

اسامہ بن زید ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’سود ادھار میں ہے۔‘‘ اور ایک دوسری روایت میں ہے:’’جو نقد بنقد ہو اس میں سود نہیں۔‘‘ متفق علیہ۔