Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2825 (مشکوۃ المصابیح)

[2825] ضعیف، رواہ أحمد (225/5 ح 22303) والدارقطني (16/3 ح 2819) ٭ سندہ ضعیف، في سماع ابن أبي ملیکۃ من عبد اللہ بن حنظلۃ لھذا الحدیث نظر و للحدیث علۃ أخری و شواھد ضعیفۃ عند ابن ماجہ (2274) وغیرہ . ٭٭ البیھقي في شعب الإیمان (5518) عن ابن عباس و سندہ ضعیف جدًا، فیہ محمد بن الفضل بن جابر ثنا یحیی بن إسماعیل بن عباس عن حسین بن قیس الرحبي [متروک] عن عکرمۃ عن ابن عباس إلخ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ حَنْظَلَةَ غَسِيلِ الْمَلَائِكَةِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((دِرْہَمُ رِبًا يَأْكُلُہُ الرَّجُلُ وَہُوَ يَعْلَمُ أَشَدُّ مِنْ سِتَّةٍ وَثَلَاثِينَ زِنْيَةً)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ والدراقطني وَرَوَی الْبَيْہَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَزَادَ: وَقَالَ: ((مَنْ نَبَتَ لَحْمُہُ مِنَ السُّحت فَالنَّار أولی بِہِ))

غسیل الملائکہ حنظلہ ؓ کے بیٹے عبداللہ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص جانتے ہوئے ایک درہم سود کھاتا ہے تو یہ چھتیس مرتبہ زنا کرنے سے بھی زیادہ سنگین ہے۔‘‘ اور امام بیہقی نے شعب الایمان میں ابن عباس ؓ سے روایت کیا ہے،اور یہ اضافہ نقل کرتے ہوئے فرمایا:’’جس شخص کا گوشت حرام سے تیار ہوا ہو تو آگ اس کی زیادہ حق دار ہے۔‘‘ ضعیف،رواہ احمد و الدارقطنی و البیھقی فی شعب الایمان۔