Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2826 (مشکوۃ المصابیح)

[2826] سندہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ (2274) والبیھقي في شعب الإیمان (5521) ٭ أبو معشر نجیح بن عبد الرحمٰن السندي ضعیف و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند ابن الجارود (647) و الحاکم (37/2) وغیرہما .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الرِّبَا سَبْعُونَ جُزْءًا أيسرہا أَن الرجل أمہ))

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’سود کے (گناہ کے) ستر حصے ہیں،ان میں سے کم تر گناہ یہ ہے کہ آدمی اپنی ماں سے نکاح (جماع) کرے۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ ابن ماجہ و البیھقی فی شعب الایمان۔