Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2827 (مشکوۃ المصابیح)
[2827] إسنادہ صحیح، رواہ ابن ماجہ (2279) و البیھقي في شعب الإیمان (5511) و أحمد (395/1 ح 3754، 424/1 ح 4026) [و صححہ الحاکم (37/2) ووافقہ الذہبي]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِنِ الرِّبَا وَإِنْ كَثُرَ فإِنَّ عاقبتَہ تصيرُ إِلی قُلِّ: رَوَاہُمَا ابْنُ مَاجَہْ وَالْبَيْہَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ. وَرَوَی أَحْمد الْأَخير
ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’بے شک سود خواہ کتنا بھی زیادہ ہو جائے لیکن اس کا انجام فقرو ذلت ہے۔‘‘ ان دونوں روایات کو ابن ماجہ اور بیہقی نے شعب الایمان میں جبکہ آخری حدیث کو امام احمد نے روایت کیا ہے۔اسنادہ صحیح،رواہ ابن ماجہ و البیھقی فی شعب الایمان و احمد۔