Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2829 (مشکوۃ المصابیح)
[2829] سندہ ضعیف، رواہ النسائي (147/8 ح 5106) ٭ الحارث الأعور ضعیف و لبعض الحدیث شواھد ضعیفۃ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ أَنَّہُ سَمِعَ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم لعن آكِلَ الرِّبَا وَمُوَكِلَہُ وَكَاتِبَہُ وَمَانِعَ الصَّدَقَةِ وَكَانَ ينْہَی عَن النوح. رَوَاہُ النَّسَائِيّ
علی ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سنا آپ نے سود کھانے والے،کھلانے والے،اس کے لکھنے والے اور زکوۃ نہ دینے والے پر لعنت فرمائی،اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نوحہ کرنے سے منع کیا کرتے تھے۔سندہ ضعیف،رواہ النسائی۔