Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2830 (مشکوۃ المصابیح)

[2830] إسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ (2276) و الدارمي (51/1۔ 52 ح 131) ٭ قتادۃ مدلس و عنعن و للحدیث طریق آخر عند الإسماعیلي کما في مسند الفاروق لابن کثیر (571/2) و سندہ ضعیف .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ إِنَّ آخِرَ مَا نَزَلَتْ آيَةُ الرِّبَا وَإِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قُبِضَ وَلَمْ يُفَسِّرْہَا لَنَا فَدَعُوا الرِّبَا وَالرِّيبَةَ. رَوَاہُ ابْن مَاجَہ والدارمي

عمر بن خطاب ؓ سے روایت ہے کہ آخری آیت سود کے بارے میں نازل ہوئی اور رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فوت ہو گئے لیکن آپ نے اس کی ہمیں تفسیر نہیں بتائی تھی،تم سود اور مثل سود ترک کر دو۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابن ماجہ و الدارمی۔