Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2832 (مشکوۃ المصابیح)
[2832] لم أجدہ، رواہ البخاري في تاریخہ (لم أجدہ و لعلہ لا أصل لہ) و ذکرہ في منتقی الأخبار (2970)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((إِذَا أَقْرَضَ الرَّجُلُ الرَّجُلَ فَلَا يَأْخُذُ ہَدِيَّةً)) . رَوَاہُ الْبُخَارِيُّ فِي تَارِيخِہِ ہَكَذَا فِي الْمُنْتَقی
انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب آدمی،آدمی کو قرض دے تو پھر وہ ہدیہ قبول نہ کرے۔‘‘ امام بخاری نے اسے تاریخ میں روایت کیا،اور المنتقی میں بھی اسی طرح ہے۔لم اجدہ،رواہ البخاری فی تاریخہ۔