Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2838 (مشکوۃ المصابیح)
[2838] متفق علیہ، رواہ البخاري (2190) و مسلم (1541/71)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَرْخَصَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا بِخَرْصِہَا مِنَ التَّمْرِ فِيمَا دُونَ خَمْسَة أوسق أَو خَمْسَة أوسق شكّ دَاوُد ابْن الْحصين
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانچ وسق یا اس سے کم خشک کھجور کے اندازہ سے تازہ کھجوروں کو بیچنے کی اجازت فرمائی۔‘‘ داؤد بن حصین راوی کو پانچ یا پانچ سے کم میں شک ہوا۔متفق علیہ۔