Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2845 (مشکوۃ المصابیح)

[2845] متفق علیہ، رواہ البخاري (2135) و مسلم (1525/31 واللفظ لہ)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَفَی رِوَايَةِ ابْنِ عَبَّاسٍ: ((حَتَّی يكْتالَہ))

اور ابن عباس ؓ کی روایت میں ہے:’’حتی کہ وہ اسے ناپ لے۔‘‘ متفق علیہ۔