Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2846 (مشکوۃ المصابیح)
[2846] متفق علیہ، رواہ البخاري (2135) و مسلم (1525/29)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أَمَّا الَّذِي نَہَی عَنْہُ النَّبِيُّ ﷺ فَہُوَ الطَّعَامُ أَنْ يُبَاعَ حَتَّی يُقْبَضَ. قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: وَلَا أَحْسِبُ كُلَّ شَيْءٍ إِلاَّ مثلَہ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رہی وہ چیز جس سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ اسے فروخت نہ کیا جائے حتی کہ اس پر قبضہ کر لیا جائے تو وہ اناج ہے،اور ابن عباس ؓ نے فرمایا: جبکہ میرا ہر چیز کے بارے میں یہی خیال ہے۔متفق علیہ۔