Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2849 (مشکوۃ المصابیح)

[2849] متفق علیہ، رواہ البخاري (2165) ومسلم (1517/14)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تَلَقَّوُا السِّلَعَ حَتَّی يُہْبَطَ بہَا إِلی السُّوق))

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تم سامانِ تجارت کو شہر سے باہر جا کر نہ ملو حتی کہ اسے بازار میں اتار دیا جائے۔‘‘ متفق علیہ۔