Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2850 (مشکوۃ المصابیح)
[2850] رواہ مسلم (1412/50)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَبِعِ الرَّجُلُ عَلَی بَيْعِ أَخِيہِ وَلَا يَخْطِبْ عَلَی خِطْبَةِ أَخِيہِ إِلَّا أنْ يأذَنَ لَہُ)) . رَوَاہُ مُسلم
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’آدمی اپنے بھائی کی بیع پر بیع کرے نہ اپنے بھائی کے پیغامِ نکاح پر پیغامِ نکاح بھیجے مگر یہ کہ وہ اسے اجازت دے دے۔‘‘ رواہ مسلم۔