Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2861 (مشکوۃ المصابیح)

[2861] صحیح، رواہ الترمذي (1290 وقال: حسن صحیح غریب)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ جَابِرٍ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنِ الثُّنْيَا إِلَّا أنْ يُعلمَ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے (غیر معین اشیاء میں) استثنا کرنے سے منع فرمایا،البتہ اگر وہ (مستثنیٰ چیز) معلوم ہو تو جائز ہے۔صحیح،رواہ الترمذی۔