Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2863 (مشکوۃ المصابیح)
[2863] إسنادہ ضعیف، رواہ الدارقطني (71/3۔ 72) [والبیھقي 290/5] ٭ فیہ موسی بن عقبۃ (!) وھو خطأ و الصواب أبو عبد العزیز موسی بن عبیدۃ الربذي (وھو ضعیف .)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم نہی عَن بيع الكالئ بالكالئ. رَوَاہُ الدَّارَقُطْنِيّ
ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قرض کے ساتھ قرض کی بیع کو ممنوع قرار دیا ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ الدارقطنی۔