Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2864 (مشکوۃ المصابیح)
[2864] إسنادہ حسن، رواہ مالک (609/2 ح 1331) و أبو داود (3502) و ابن ماجہ (2192۔ 2193)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ بَيْعِ الْعُرْبَانِ. رَوَاہُ مَالِكٌ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیعانہ لے کر بیع کرنے سے منع فرمایا۔اسنادہ حسن،رواہ امالک و ابوداؤد و ابن ماجہ۔