Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2865 (مشکوۃ المصابیح)
[2865] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (3382) ٭ شیخ من بني تمیم: مجھول، کما قال الخطابي وغیرہ والحدیث ضعفہ البغوي .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَن بيْعِ المضطرِّ وعنْ بيْعِ الغَرَرِ وَعَنْ بَيْعِ الثَّمَرَةِ قَبْلَ أَنْ تُدْرِكَ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
علی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجبورو بے بس شخص کی بیع سے،دھوکے کی بیع سے اور پھلوں کی بیع سے اس سے پہلے کہ وہ پک جائیں منع فرمایا ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔