Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2892 (مشکوۃ المصابیح)

[2892] رواہ مسلم (1605/129) حدیث عمر یأتي (4056)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَن معمر قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنِ احْتَكَرَ فَہُوَ خَاطِئٌ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ وَسَنَذْكُرُ حَدِيثَ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ ((كَانَتْ أَمْوَالُ بَنِي النَّضِيرِ)) فِي بَابِ الْفَيْءِ إِنْ شَاءَ اللہ تَعَالَی

معمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص ذخیرہ اندوزی کرتا ہے وہ گناہ گار ہے۔‘‘ اور ہم عمر ؓ سے مروی حدیث:’’بنو نضیر کے اموال‘‘ کو ان شاء اللہ تعالیٰ باب الفی میں ذکر کریں گے۔رواہ مسلم۔