Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2893 (مشکوۃ المصابیح)
[2893] إسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ (2153) والدارمي (249/2 ح 2548) ٭ علي بن سالم: ضعیف و علي بن زید بن جدعان ضعیف مشھور .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((الْجَالِبُ مَرْزُوقٌ والمحتكر مَلْعُون)) . رَوَاہُ ابْن مَاجَہ والدارمي
عمر ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’(بازار میں) غلہ لانے والوں کو رزق دیا جاتا ہے،جبکہ ذخیرہ اندوز ملعون ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابن ماجہ و الدارمی۔