Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2895 (مشکوۃ المصابیح)

[2895] إسنادہ حسن، رواہ ابن ماجہ (2155) و البیھقي في شعب الإیمان (11218) و رزین (لم أجدہ) ٭ و صححہ البوصیري و قال المنذري: ’’ھذا إسناد جید متصل و رواتہ ثقات‘‘ و حسنہ ابن حجر فی الفتح (348/4)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((مَنِ احْتَكَرَ عَلَی الْمُسْلِمِينَ طَعَامَہُمْ ضَرَبَہُ اللہُ بِالْجُذَامِ وَالْإِفْلَاسِ)) . رَوَاہُ ابْنُ مَاجَہْ وَالْبَيْہَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ. وَرَزِينٌ فِي كِتَابِہِ

عمر بن خطاب ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’جو شخص مسلمانوں پر غلہ روک دے (ذخیرہ اندوزی کرے) تو اللہ اس پر جذام کا مرض اور افلاس مسلط کر دیتا ہے۔‘‘ ابن ماجہ،بیہقی فی شعب الایمان،اور رزین نے اسے اپنی کتاب میں روایت کیا ہے۔اسنادہ حسن،رواہ ابن ماجہ،والبیھقی و رزین۔