Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2896 (مشکوۃ المصابیح)

[2896] إسنادہ ضعیف، رواہ رزین (لم أجدہ) [و أحمد 33/2 بلفظ مختلف نحوا المعنی] ٭ فیہ أبو بشر (الأملوکي) صاحب أبی الزاھریۃ: ضعیف .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنِ احْتَكَرَ طَعَامًا أَرْبَعِينَ يَوْمًا يُرِيدُ بِہِ الْغَلَاءَ فَقَدْ بَرِئَ مِنَ اللہِ وَبَرِئَ اللہُ مِنْہُ)) . رَوَاہُ رَزِينٌ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص قیمت بڑھانے کے لیے چالیس روز تک ذخیرہ اندوزی کرتا ہے تو وہ اللہ سے لاتعلق ہوا،اور اللہ تعالیٰ اس سے لاتعلق ہوا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ رزین۔