Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2897 (مشکوۃ المصابیح)

[2897] إسنادہ ضعیف، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (11215) و رزین (لم أجدہ) ٭ السند منقطع و فیہ عطیۃ بن بقیۃ عن أبیہ عن ثور بن یزید بہ و بقیۃ لم یصرح بالسماع .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ مُعَاذٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: بِئْسَ الْعَبْدُ الْمُحْتَكِرُ: إِنْ أَرْخَصَ اللہُ الْأَسْعَارَ حَزِنَ وَإِنْ أَغْلَاہَا فَرِحَ . رَوَاہُ الْبَيْہَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ وَرَزِينٌ فِي كِتَابِہِ

معاذ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’ذخیرہ اندوز شخص بہت برا ہے،اگر اللہ قیمتیں کم کر دیتا ہے تو وہ غمگین ہو جاتا ہے،اور اگر وہ انہیں بڑھا دیتا ہے تو خوش ہو جاتا ہے۔‘‘ بیہقی فی شعب الایمان،اور رزین نے اسے اپنی کتاب میں بیان کیا ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ البیھقی و رزین۔