Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2898 (مشکوۃ المصابیح)

[2898] لم أجدہ، رواہ رزین (لم أجدہ) ٭ و للحدیث طریق موضوع لا یستشھد بہ، فیہ محمد بن مروان السدي کذاب، إنما ذکرتہ لأرد علیہ (انظر الضعیفۃ للشیخ الألباني رحمہ اللہ: 859)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((مَنِ احْتَكَرَ طَعَامًا أَرْبَعِينَ يَوْمًا ثمَّ تَصَدَّقَ بِہِ لَمْ يَكُنْ لَہُ كَفَّارَةً)) . رَوَاہُ رزين

ابوامامہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص چالیس روز تک غلہ ذخیرہ کرے اور پھر وہ اسے صدقہ بھی کر دے تو وہ اس کا کفارہ نہیں ہو سکتا۔‘‘ لم اجدہ،رواہ رزین۔