Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2899 (مشکوۃ المصابیح)

[2899] متفق علیہ، رواہ البخاري (2402) و مسلم (1559/22)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَيُّمَا رَجُلٍ أَفْلَسَ فَأَدْرَكَ رَجُلٌ مَالَہُ بِعَيْنِہِ فَہُوَ أَحَق بِہِ من غَيرہ))

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص مفلس ہو جائے اور کوئی آدمی اپنا مال بالکل اسی صورت میں پا لے تو یہ (مال والا) شخص دوسروں کی نسبت اس مال کا زیادہ حق دار ہے۔‘‘ متفق علیہ۔