Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2910 (مشکوۃ المصابیح)
[2910] رواہ البخاري (2387)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((مَنْ أَخَذَ أَمْوَالَ النَّاسِ يُرِيدُ أَدَاءَہَا أَدَّی اللہُ عَنْہُ وَمَنْ أَخَذَ يُرِيدُ إِتْلَافَہَا أَتْلَفَہُ اللہُ عَلَيْہِ)) . رَوَاہُ الْبُخَارِيُّ
ابوہریرہ ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص بطور قرض لوگوں کا مال حاصل کرتا ہے اور وہ اسے ادا کرنا چاہتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے ادا کرنے کی توفیق سے نوازتا ہے،اور جو شخص اسے تلف کرنے کے لیے حاصل کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے تلف فرما دے گا۔‘‘ رواہ البخاری۔