Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2912 (مشکوۃ المصابیح)
[2912] رواہ مسلم (1886/119)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((يُغْفَرُ لِلشَّہِيدِ كل ذَنْب إِلَّا الدّين)) . رَوَاہُ مُسلم
عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’قرض کے سوا شہید کے تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔‘‘ رواہ مسلم۔