Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2921 (مشکوۃ المصابیح)

[2921] صحیح، رواہ الترمذي (1572) و ابن ماجہ (2412) والدارمي (262/2 ح 2595) ٭ و للحدیث شواھد .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ مَاتَ وَہُوَ بَرِيءٌ مِنَ الْكِبْرِ وَالْغُلُولِ وَالدَّيْنِ دَخَلَ الْجَنَّةَ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہ والدارمي

ثوبان ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص اس حال میں فوت ہو کہ وہ کبر و خیانت اور قرض سے بَری ہو تو وہ جنت میں داخل ہو گا۔‘‘ صحیح،رواہ الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی۔