Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2927 (مشکوۃ المصابیح)

[2927] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ أحمد (442/4، 443 ح 20219) ٭ فیہ الأعمش (ثقۃ مدلس) عن أبي داود (الأعمي: کذاب) عن عمران بہ، و حدیث بریدۃ: ’’من أنظر معسرًا فلہ بکل یوم مثلہ صدقۃ‘‘ یغني عنہ، رواہ أحمد (360/5 ح 23434) و سندہ صحیح و صححہ الحاکم علی شرط الشیخین (29/2) ووافقہ الذہبي .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ كَانَ لَہُ عَلَی رَجُلٍ حَقٌّ فَمَنْ أَخَّرَہُ كَانَ لَہُ بِكُلِّ يَوْمٍ صَدَقَةٌ)) . رَوَاہُ أَحْمد

عمران بن حصین ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’کسی کا کسی شخص پر کوئی حق ہو،اور وہ (حق لینے والا) اسے مہلت دے تو ہر روز کے بدلے اسے صدقہ کا ثواب ملے گا۔اسنادہ ضعیف جذا،رواہ احمد۔