Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2931 (مشکوۃ المصابیح)
[2931] رواہ البخاري (2325)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَتِ الْأَنْصَارُ لِلنَّبِيِّ ﷺ: اقْسِمْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ إِخْوَاننَا النخيل قَالَ: ((لَا تكفوننا المؤونة وَنَشْرَكْكُمْ فِي الثَّمَرَةِ)) . قَالُوا: سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا. رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،انصار نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا،آپ ہمارے اور ہمارے (مہاجر) بھائیوں کے درمیان کھجوروں کے درخت تقسیم فرما دیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’نہیں،(انہوں نے مہاجرین سے کہا) تم محنت کرو،ہم تمہیں پیداوار میں شریک کر لیں گے۔انہوں (مہاجرین) نے کہا: ہم نے سن لیا اور ہم نے مان لیا۔رواہ البخاری۔