Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2938 (مشکوۃ المصابیح)

[2938] متفق علیہ، رواہ البخاري (3198) و مسلم (1610/140)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَن سعيد بْنِ زَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ أَخَذَ شِبْرًا مِنَ الْأَرْضِ ظُلْمًا فَإِنَّہُ يُطَوَّقُہُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنْ سبع أَرضين))

سعید بن زید ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص ظلم سے بالشت برابر زمین حاصل کرتا ہے تو روزِ قیامت سات زمینوں کا طوق اس کے گلے میں ڈالا جائے گا۔‘‘ متفق علیہ۔