Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2949 (مشکوۃ المصابیح)
[2949] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (13/5 ح 20410) و أبو داود (3531) والنسائي (314/7 ح 4685) ٭ قتادۃ مدلس و عنعن و للحدیث طریق آخر ضعیف عند أحمد (20408) فیہ حجاج بن أرطاۃ ضعیف مدلس و عنعن و حدیث النسائي (313/7 ح 4684) یخالفہ و سندہ صحیح .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن سَمُرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((مَنْ وَجَدَ عَيْنَ مَالِہِ عِنْدَ رَجُلٍ فَہُوَ أَحَقُّ بِہِ وَيَتَّبِعُ الْبَيِّعُ مَنْ بَاعَہُ)) . رَوَاہُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
سمرہ ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص اپنا مال مسروقہ بالکل اسی حالت میں کسی شخص کے پاس پائے تو وہ شخص اس (کو حاصل کرنے) کا زیادہ حق دار ہے،اور خریدار اس بیچنے والے کا پیچھا کرے گا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ احمد و ابوداؤد و النسائی۔