Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2950 (مشکوۃ المصابیح)
[2950] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1266 وقال: حسن صحیح) رواہ أبو داود (3561) و ابن ماجہ (2400) ٭ قتادۃ مدلس و عنعن .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((عَلَی الْيَدِ مَا أَخَذَتْ حَتَّی تُؤَدِّيَ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ
سمرہ ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ہاتھ پر واجب ہے کہ اس نے جو لیا ہے وہ واپس کرے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔