Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2951 (مشکوۃ المصابیح)
[2951] سندہ ضعیف، رواہ مالک (747/2۔ 748 ح 1505) و أبو داود (3570) و ابن ماجہ (2332) ٭ الزھري مدلس و عنعن .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن حَرَامِ بْنِ سَعْدِ بْنِ مُحَيِّصَةَ: أَنَّ نَاقَةً لِلْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ دَخَلَتْ حَائِطًا فَأَفْسَدَتْ فَقَضَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَن أَہْلِ الْحَوَائِطِ حِفْظَہَا بِالنَّہَارِ وَأَنَّ مَا أَفْسَدَتِ الْمَوَاشِي بِاللَّيْلِ ضَامِنٌ عَلَی أَہْلِہَا. رَوَاہُ مَالِكٌ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ
حرام بن سعد محّیصہ ؓ سے روایت ہے کہ براء بن عازب ؓ کی اونٹنی ایک باغ میں داخل ہو گئی تو اس نے وہاں نقصان کیا،تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ کرتے ہوئے فرمایا:’’باغبانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ دن کے وقت ان کی حفاظت کریں،البتہ جو جانور رات کے وقت نقصان کر دیں تو پھر اس (نقصان) کے ذمہ دار اس کے مالک ہیں۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ مالک و ابوداؤد و ابن ماجہ۔