Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2954 (مشکوۃ المصابیح)
[2954] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (1287) و ابن ماجہ (2301) ٭ یحیی بن سلیم الطائفي صدوق، ضعیف عن عبید اللہ و صحیح الحدیث عن غیرہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((مَنْ دَخَلَ حَائِطًا فَلْيَأْكُلْ وَلَا يَتَّخِذْ خُبْنَةً)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ ہَذَا حَدِيث غَرِيب
ابن عمر ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص کسی باغ میں جائے تو ضرورت کے تحت وہاں سے کھا لے لیکن کپڑے میں ڈال کر ساتھ نہ لائے۔‘‘ ترمذی،ابن ماجہ۔امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔سندہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔