Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2956 (مشکوۃ المصابیح)
[2956] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (1265) و أبو داود (3565)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((الْعَارِيَةُ مُؤَدَّاةٌ وَالْمِنْحَةٌ مَرْدُودَةٌ وَالدَّيْنُ مَقْضِيٌّ وَالزَّعِيمُ غَارِمٌ)) . رَوَاہُ النرمذي وَأَبُو دَاوُد
ابوامامہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’عاریۃ‘‘ لی ہوئی چیز واپس کی جائے،عطا کے طور پر ملی ہوئی چیز (دودھ دینے والا جانور) واپس لوٹا دی جائے،قرض ادا کیا جائے اور ضامن تاوان بھرنے والا ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔