Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2958 (مشکوۃ المصابیح)
[2958] رواہ البخاري (3196)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَن سَالم عَنْ أَبِيہِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ أَخَذَ مِنَ الْأَرْضِ شَيْئًا بِغَيْرِ حَقِّہِ خُسِفَ بِہِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَی سبع أَرضين)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ
سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص تھوڑی سی بھی زمین ناحق وصول کرے گا تو روزِ قیامت اسے سات زمینوں تک دھنسا دیا جائے گا۔‘‘ رواہ البخاری۔